عدالت کا نومئی کیس میں پی ٹی آئی کے 63 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
bbc news urdu نے Thursday، 21 August 2025 کو شائع کیا.
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نومئی کیس میں پی ٹی آئی کے 63 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا اور پی ٹی آئی کے 63 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی کے 40 کارکنان کی تھانہ مارگلہ کے مقدمہ میں ضمانتیں منظور ہوئیں اور 23 پی ٹی آئی کارکنان کی تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ میں ضمانتیں منظور ہوئیں اور عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف اقدام قتل، ڈکیتی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 375
Visit Yesterday : 511
This Month : 10769
This Year : 58605
Total Visit : 163593
Hits Today : 3994
Total Hits : 803420
Who's Online : 5






















