ازادی ایک بڑی نعمت جس کی ہمیں قدر کرنی چاہیے: قاضی منور حسین اعوان
ملتان: ازادی ایک بڑی نعمت جس کی ہمیں قدر کرنی چاہیے ریلوے محنت کش یونین کے ڈویژنل صدر قاضی منور حسین اعوان نے کہا ازادی ایک عظیم نعمت ہے جس کی ہمیں قدر کرنی چاہیے پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے اس کی حفاظت اور ترقی ہماری مشترکہ ذمہ داریاں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایس افس ریلوے ملتان خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں افواج پاکستان کے لیے دعا کرنی ہوگی جس ملک کی فوج مضبوط ہے وہ ملک مضبوط ہے پاکستان افواج ہمارا اجاسا ہیں پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سر حدوں کی محافظ ہیں ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ظفر اقبال تھیم اور عبدالحمید نے کہا محنت ایمانداری اور تعلیم کے ذریعے ملک کا روشن مستقبل اپ کے ہاتھ میں ہے ہمیں اپنے کردار اور عمل سے پاکستان کا نام بلند کرنا ہوگا ہر گھر پر سبز ہلالی پرچم لہرایا جائے ریلی میں عہدے دوران محنت کشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی شیخ عبدالحفیظ ہاشم خان محمد اکرم عبدالسلام شیخ رحمت حاجی احمد انعام الحق کریم چوہری محمد رمضان جمیل صدیقی محمد رمضان اور جانی شیخ اعظم محمد اشرف سپاہی چودری افضل رانا دلشاد بابر مسیح جاوید احمد مختیار احمد مولوی عارف نے کہا کہ تنخواہیں پینشن بروقت دی جائیں گریجویٹی جی پی ایف بہبود فنڈ شادی گرانٹ ادویات کے بل کی فوری ادائیگی کی جائے نکالے گئے ملازمین کو بحال کیا جائے بھرتی پر سے پابندی ختم کی جائے مہنگائی کے تناسب سے فوری ریلیف دیا جائے بجلی سوئی گیس کے بلوں میں کمی کی جائے





































Visit Today : 421
Visit Yesterday : 511
This Month : 10815
This Year : 58651
Total Visit : 163639
Hits Today : 4625
Total Hits : 804051
Who's Online : 6






















