پنجاب کے چار صوبے لاہور ، صوبہ ملتان ، صوبہ پوٹھوہار ، مغربی صوبہ فیصل آباد بنا دیا جائے: غازی احمد حسن کھوکھر
ملتان: پنجاب کے چار صوبے لاہور ، صوبہ ملتان ، صوبہ پوٹھوہار ، مغربی صوبہ فیصل آباد بنا دیا جائے آگر صرف صوبہ مغربی پنجاب بنایا گیا تو پوٹھوہاری اور ملتانی عوام خاموش نہیں رہ سکیں گے ان خیالات کا اظہار عوامی احتساب سیل و نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن کھوکھر نے قومی اسمبلی میں صوبہ مغربی پنجاب کا بل پیش ہونے پر مقتدرہ شخصیات سے اپیل کرتے ہوئے کیا غازی احمد حسن کھوکھر نے کہا کہ پنجاب کے خلاف نفرت پھیلا کر صوبوں کا مطالبہ کرنے والے پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے غازی احمد حسن کھوکھر نے کہا نیشنل لیبر الائنس نے 30 سال پہلے بھی تجویز دی تھی کی لسانی بنیادکی بجائے ملک کے انتظامی بنیادوں پر 22 صوبے بنا دیئے جائیں تو لوگوں کو سہولیات فراہم ہو سکیں گی اور ملک ترقی کرے گا اور ملک بھر کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی دور ہو سکے





































Visit Today : 416
Visit Yesterday : 511
This Month : 10810
This Year : 58646
Total Visit : 163634
Hits Today : 4492
Total Hits : 803918
Who's Online : 5






















