14 اگست آزادی کا دن ہے اور ہم اسے شایانِ شان طریقے سے منائیں گے: شوکت حسین بلوچ
bbc news urdu نے Tuesday، 12 August 2025 کو شائع کیا.
ملتان: انجمن تاجران خونی برج ٹی بی روڈ کے جنرل سیکرٹری شوکت حسین بلوچ نے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست آزادی کا دن ہے اور ہم اسے شایانِ شان طریقے سے منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی لاکھوں مسلمان بھائیوں اور بزرگوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، جسے ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔ شوکت حسین بلوچ نے زور دیا کہ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس آزادی کے تحفظ، ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں، تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان مل سکے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 426
Visit Yesterday : 511
This Month : 10820
This Year : 58656
Total Visit : 163644
Hits Today : 4763
Total Hits : 804189
Who's Online : 4






















