لاہور: ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو طے، ایونٹ کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا
لاہور: ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان کو گروپ اے میں شامل کیاگیا ہے جبکہ بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ کو گروپ بی میں شامل کیا گیا ہے۔ ایشیاکپ میں پہلا میچ 9 ستمبرکو افغانستان اور ہانگ کانگ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔12 ستمبر کو پاکستان اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف کھیلے گا جبکہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت کا دوسرا میچ 21 ستمبرکوہونےکاامکان ہے، پاکستان اور بھارت سپر فور میں پہنچے تو ان کا مقابلہ 21 ستمبر کو ہو گا۔ ایشیا کپ میں 20 ستمبر سے سپر فور مرحلے کا آغاز ہوگا، 20 ستمبر کو بی ون اور بی ٹو کے درمیان میچ ہوگا جبکہ 21 ستمبر کو اے ون اور اے ٹو کے درمیان میچ کھیلا جائےگا۔







































Visit Today : 137
Visit Yesterday : 443
This Month : 10974
This Year : 58810
Total Visit : 163798
Hits Today : 1276
Total Hits : 805784
Who's Online : 5






















