ہینرکس موئسز نے محمد حسنین پر چکنگ کا الزام عائد کردیا
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 16 January 2022 کو شائع کیا.
لاہور:ہینرکس موئسز نے محمد حسنین پر چکنگ کا الزام عائد کردیا۔بگ بیش میچ میں سڈنی سکسرز کے کپتان آسٹریلوی بیٹر کو پاکستانی پیسر کے باؤنسرز کھیلنے میں دشواری ہوئی،اننگز کے 12ویں اوور میں ہینرکس نے ایک گیند بولر کی جانب کھیلی،محمد حسنین نے وکٹ کو نشانہ بنانے کا اشارہ کیا،دونوں نے ایک دوسرے کو گھور کر دیکھا،پیسر نے باؤنسر کرایا،امپائر نے وائیڈ قرار دے دیا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 307
Visit Yesterday : 536
This Month : 843
This Year : 64562
Total Visit : 169550
Hits Today : 3093
Total Hits : 878805
Who's Online : 29




















