ملتان:  نعرہ تکبیر اللہ اکبر یہی وہ اخری اواز تھی کہ جس کے بعد ایٹمی دھماکوں کی اواز گونج اٹھی اور اللہ کے حکم سے پاکستان پوری دنیا میں ایٹمی ملک بن کر ابھرا اج 28 مئی کو پورا پاکستان یوم تکبیر کے طور پر مناتا ہے ڈائمنڈ اف PML N یوتھ ونگ ملتان شہر کے زیر اہتمام امیدوار این اے 149 سعد خورشید خان کانجو زاہد عدنان گڈو افتاب جٹ عمران اسلم انصاری کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور کیک کٹنگ کی پروقار تقریب ٹکٹ ہولڈر پی پی 216 سید بابر شاہ کے ڈیرے پر منقعدہوئی جس میں پی پی 216 کے عہدے داران چیئرمین وائس چیئرمین کونسلر اور مسلم لیگ نون کے ورکروں نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر اتش بازی کا خوب مظاہرہ کیا گیا اس تقریب میں ایم این اے احمد حسن دہڑ طاہر عباس عوان اختر خان محسن شاہ چوھدری زاہد مسعود مبشر اکبر میو عثمان عزیز کشف خان زاہد لال بھٹی شاکر دلاور قریشی میاں اویس لالا نشاط میڈم ثمینہ نگہت چغتائی نبیلہ بٹ ساجد قریشی طالب قریشی خالد انصاری جاوید انصاری میاں سلمان انصاری حاجی رمضان انصاری رمضان جانی رانا ذیشان ولی شیروانی فہد شیروانی عبدالمجید خان و دیگر شریک ہی