دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم غیر متزلز ل ہے,, پنجاب میں دہشت گردی کے لیے آنے والوں کو سخت ترین جواب ملے گا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
bbc news urdu نے Saturday، 24 May 2025 کو شائع کیا.
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپر یشن پر اظہار تشکرکیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ٹی ڈی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر شاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم غیر متزلز ل ہے۔پنجاب میں دہشت گردی کے لیے آنے والوں کو سخت ترین جواب ملے گا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 265
Visit Yesterday : 369
This Month : 11471
This Year : 59307
Total Visit : 164295
Hits Today : 9830
Total Hits : 819928
Who's Online : 7





















