ملتان (صفدربخاری سے) میاں نواز شریف حمایت تحریک کے چئیرمین ملک رمضان اعوان نے کہا جنرل عاصم منیر کو فیلڈمارشل بنیے پر پوری قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اب ہماری فوج پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گی ہماری فوج ہمارا فخر ہے ہماری فوج نے ہر مشکل وقت میں اپنی جانوں پر کیھل کر پاکستان کا دفاع کیا آج ہم فوج کی وجہ سے اذاد فضا میں سانس لے رہے ہیں انھوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی فوج دنیا بھر میں مضبوط ترین فوج بن کر ابھرے گی اور پاکستان کے تحفظ.کےلیے تن من دھن قربان کرے گی اور ملک دشمن عناصر کو نشان عبرت بنا دے گی انھوں نے پوری قوم اور پاک فوج کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی کو پاکستان کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہو گی ہماری بہادر فوج جواب دینا اچھی طرح جانتے ہیں