ملتان: معروف ادیب و کالم نگار اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد سجاد جہانیہ کے والد انتقال کر گئے
bbc news urdu نے Tuesday، 20 May 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) معروف ادیب، کالم نگار اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد سجاد جہانیہ کے والد گرامی چوہدری محمد حسین جہانیہ آج صبح بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ وہ ایک باوقار اور معزز شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 20 مئی بروز منگل شام 6 بجے ایم ڈی اے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، قائداعظم بلاک (اللہ والا بلاک)، ایم اے جناح روڈ، نزد نگانہ چوک کے اسکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 327
Visit Yesterday : 369
This Month : 11533
This Year : 59369
Total Visit : 164357
Hits Today : 11049
Total Hits : 821147
Who's Online : 10





















