سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروای،، 03 میٹر منقطع 50کیسز کی چیکنگ
bbc news urdu نے Monday، 19 May 2025 کو شائع کیا.
ملتان: سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق 01 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہے تھے کاٹ لیا گئے 02 میٹر جو اتار کے رکھے ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 324
Visit Yesterday : 369
This Month : 11530
This Year : 59366
Total Visit : 164354
Hits Today : 10947
Total Hits : 821045
Who's Online : 9





















