ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7ریکارڈ
bbc news urdu نے Sunday، 18 May 2025 کو شائع کیا.
سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7ریکارڈ ہوئی،زلزلے کی زیرزمین گہرائی 205کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 327
Visit Yesterday : 369
This Month : 11533
This Year : 59369
Total Visit : 164357
Hits Today : 11050
Total Hits : 821148
Who's Online : 10





















