یوم تشکر تقریبات،،،رضا ہال ملتان میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بوائز اسلامیہ جعفریہ سورج میانی ملتان کے زیر اہتمام یوم تشکر تقریب،صدارت چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ملتان صفدر حسین واہگہ و سینئر اساتذہ نے کی
bbc news urdu نے Friday، 16 May 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) پاک افواج ہمارے ماتھے کا جھومر ہے ،،، یوم تشکر تقریبات کے سلسلے میں رضا ہال ملتان میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بوائز اسلامیہ جعفریہ سورج میانی ملتان کے سنئیر معزز اساتذہ یونین رہنماؤں محمد یونس خان لودھی٫ زیشان حیدر٫ ملک ظفر اور بابر علی نے صفدر حسین واہگہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ملتان اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ایوب صدیقی ٫ملک اظہر اورمحمد وسیم کے ساتھ ملاقات کی اور شاندار تقریب میں ان کے ہمراہ بھرپور شرکت کی ۔ رضا ہال شرکاء تقریب مردانہ و زنانہ اساتذہ کرام اور دفتری عملہ سے کچھا کچھ بھرا ہوا تھا رضا ہال پاکستان ذندہ باد اور پاک افواج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ۔مقررین نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ اس نے ہمیں بھارت کے ساتھ جنگ میں فتح عطا فرمائ اور عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 321
Visit Yesterday : 369
This Month : 11527
This Year : 59363
Total Visit : 164351
Hits Today : 10893
Total Hits : 820991
Who's Online : 6





















