پاک فوج نے پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے:ملک رمضان اعوان
ملتان : میاں نواز شریف حمایت تحریک کے چئیرمین ملک رمضان اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج نے پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے انہوں نے کہا بھارت نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا ہمارے فوجی جوانوں نے دن کے اجالے میں آپنا بدلا لے کر بہادری کی ایک مثال قائم کر دی ہے انھوں نے کہا کہ پوری دنیا کو پاک فوج کی طاقت کا اندازہ ہو گیا ہے اب بھارت کی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی اور آئندہ اپنی میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف نہیں دیکھے گی اگر کیھی بھارت نے دوبارہ اس طرح کی حرکت کی تو بھارت کو صفا ہستی سے مٹا دیں گے پوری پاکستانی قوم اپنی فوج کو سیلوٹ پیش کرتی ہے فوج کی وجہ سے ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں ورنہ ہم غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہوتے ہماری نے پوری دنیا میں آپنا لوہا منوا لیا ہے ہماری فوج نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ وہ دشمن کو جواب دینا اچھی طرح جانتے ہیں پوری قوم اپنی فوج کو سیلوٹ پیش کرتی ہے اور بھارت کو بھرپور جواب دینے پر مبارک باد پیش باد پیش کرتی ہے پاک فوج زندہ باد







































Visit Today : 321
Visit Yesterday : 369
This Month : 11527
This Year : 59363
Total Visit : 164351
Hits Today : 10878
Total Hits : 820976
Who's Online : 5





















