کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،،شدت 4.9ریکارڈ کی گئی
bbc news urdu نے Monday، 12 May 2025 کو شائع کیا.
کوئٹہ: کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 21کلومیٹر، مرکز کوئٹہ سے 125کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 419
Visit Yesterday : 369
This Month : 11625
This Year : 59461
Total Visit : 164449
Hits Today : 13533
Total Hits : 823631
Who's Online : 4





















