لائن آف کنٹرول کے متعدد سیکٹر پر بھارت نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ شروع ، پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیز ی کا بھرپور جواب: سیکیورٹی ذرائع
bbc news urdu نے Saturday، 10 May 2025 کو شائع کیا.
اسلام آباد : لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے متعدد سیکٹر پر بھارت نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی ہے۔ پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیز ی کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔یہ حیران کن ہے کہ ابھی چند گھنٹے پہلے ہی دونوں ملکوں کے درمیان سیز فائر ہوا تھا لیکن بھارت نے اس کی خلاف ورزی شروع کردی ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق ایل او سی پر چھوٹے ہتھیاروں کی فائرنگ ہو رہی ہے جو سیز فائر کی خلاف ورزی میں نہیں آتی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 381
Visit Yesterday : 369
This Month : 11587
This Year : 59423
Total Visit : 164411
Hits Today : 13166
Total Hits : 823264
Who's Online : 7





















