بھارت کا جنگی جنون،،،قوم کا بچہ بچہ اپنی افواج پاکستان کیساتھ کھڑا ہے: ملک کاشف ممتاز ایڈووکیٹ
bbc news urdu نے Saturday، 10 May 2025 کو شائع کیا.
ملتان: معروف قانون دان قومی امن کمیٹی پاکستان وھیلپرز بزنس فورم کے مرکزی راہنماء ملک کاشف ممتاز ایڈووکیٹ نے کہا ہے قوم کا بچہ بچہ اپنی افواج پاکستان کیساتھ کھڑا ہے اور بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ملکی دفاع اور استحکام کیلئے کردار ادا کریں گے نریندر مودی دہشت گرد سوچ کا حامل شخص ہے جو خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے پر تلا ہوا ہے بھارت کو جنگی جنون مہنگا پڑے گا ھماری بہادر افواج اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 358
Visit Yesterday : 369
This Month : 11564
This Year : 59400
Total Visit : 164388
Hits Today : 12863
Total Hits : 822961
Who's Online : 5





















