ننھے دل بڑا حوصلہ
ننھے دل بڑا حوصلہ!
تحریر: شہگی پیرزادہ
جب بھارت ہر محاذ پر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتا ہے
کبھی سرحد پر کبھی میڈیا میں کبھی معیشت کو نشانہ بنا کر
تب ہماری اصل طاقت سامنے آتی ہے
ہمارے بچے
یہ وہ نسل ہے جو جھوٹے بھارتی پراپیگنڈے کا توڑ اپنے سچ اپنے علم اور اپنی حب الوطنی سے کرتی ہے
یہ چھوٹے ہاتھ جو آج پرچم تھامے کھڑے ہیں
کل دشمن کے ہر وار کو علم ہنر اور عزم سے ناکام بنائیں گے
یہ ننھی آوازیں جو آج “پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگا رہی ہیں
کل عالمی سطح پر پاکستان کی پہچان بنیں گی
بھارت نے شاید ہتھیاروں کی گنتی کی ہو
ہم نے بچوں کے جذبے پر یقین رکھا ہے
یہی بچے ہماری پہلی لائن آف ڈیفنس ہیں
جن کے دلوں میں پاکستان بستا ہے
سلام ہے ان ننھے پاکستانیوں کو
جو آج بھی وطن کے سپاہی ہیں
یہی جذبہ ہے جو پاکستان کو ناقابلِ شکست بناتا ہے
یہی جذبہ ہے جو دشمن کو شکست دیتا ہے ہر میدان میں
#پاکستان_کے_سپاہی
#ننھے_مجاہد
#بچوں_کا_جذبہ
#وطن_سے_محبت






































Visit Today : 382
Visit Yesterday : 369
This Month : 11588
This Year : 59424
Total Visit : 164412
Hits Today : 13175
Total Hits : 823273
Who's Online : 4





















