ملتان: دعوت اسلامی کے تاجر رہنما محمد مدثر رضا عطاری کی طرف سے عظیم الشان اجتماع ذکر و نعت و شخصیات اجتماع کا نجی حال میں انعقاد کیا جس میں دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شورہ کے رکن قاری محمد سلیم عطاری صاحب نے بچوں کی تربیت پر بیان فرمایا اور اپنے بچوں کی سنت کے مطابق تربیت کرنے کا ذہن دیا دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بڑے اجتماع میں شرکت کا ذہن بھی دیا اس موقع پرسید بابر شاہ، صدر انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے چوہدری الیاس حاجی رفیق ،سید مجاہد حسین شاہ عرف مکھن شاہ، سینیئر نائب صدر اکرم پنڈا حامد ارائی، حاجی اعظم قریشی ،حاجی رحیم قریشی ،حاجی سجاد، چوہدری سلیم کمبو، حاجی فیاض حسین بلوچ ، رانا نعیم مبشر رضا عطاری ڈویژن تاجران کے ذمہ ،فضیل رضا عطاری موسی پاک ٹاون کے نگران بہادر علی عطاری ملتان سٹی کے ذمہ دار تاجران قاری طارق امتیاز عطاری قاری غلام مصطفی سلیم بلالی ،حافظ ریحان ، مختیار بلوچ ، محمد عرفان ، قاری سجاد اس موقع پر ملتان کی بڑی مرزا شہباز، محمد قیصر تاجر شخصیات نے بھی اس میں شرکت کی محمد عمران محمد رمضان محمد شہباز محمد رضوان ذیشان سعیدی راو ¿ محمد علی راو ¿محمد ذیشان راو محمد ارسلان شاہد بھٹی محمد فیصل محمد عدنان محمد ریحان اخر میں وطن عزیز پاکستان کے لیے دعا بھی کروائی گئی تاجرشخصیات نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو سراہیں اور اپنے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔