پاک فوج نے بھارت کو سبق سکھا کر پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں: پاک فوج جانثار تحریک
bbc news urdu نے Thursday، 8 May 2025 کو شائع کیا.
ملتان: پاک فوج جانثار تحریک کےچئیرمین ملک رمضان اعوان جنرل سیکرٹری امیرعلی قریشی سماجی رہنما عابد معراج اور عالیہ شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے بھارت کو سبق سکھا کر پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں انھوں نے کہا کہ ہمارے فوجی جوان ہمیشہ آپنی جانوں پر کیھل کر ملک کو قوم کا دفاع کرتے ہیں 65 اور 71 کی جنگ میں بھی ہماری فوج نے دشمن قوتوں کو بھرپور شکست دی ہماری فوج ہمارا فخر ہیں ہمارے سر کا تاج ہیں انھوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے ہماری فوج نے بھارت کے جہاز گرا کر ثابت کر دیا کہ پاک فوج کو شکست نہیں دی جا سکتی پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی اگر جنگ ہوئی تو بھارت کو صفا ہستی سے مٹا دے گی ہماری فوج ملک کے خلاف پیھے نہیں ہٹے گی پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ کے نعرے بھی لگائے گئے
ٹیگز:-





































Visit Today : 381
Visit Yesterday : 369
This Month : 11587
This Year : 59423
Total Visit : 164411
Hits Today : 13159
Total Hits : 823257
Who's Online : 7





















