بھارت کی بزدلانہ کاروائیاں اور جارحیتی سوچ نے انسان دشمنی کا مکروہ روپ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے: صدر میڈیا اونرز سوسائٹی عمر فاروق
ملتان:بھارت کی بزدلانہ کاروائیاں اور جارحیتی سوچ نے بھارت کا انسان دشمنی کا مکروہ روپ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے پاکستان کی پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاکستانی افواج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے پاکستان ائر فورس نے بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ان خیالات کا اظہار سینئر جرنلسٹ صدر میڈیا اونرز سوسائٹی عمر فاروق نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کیا انہوں نے مزید کہا ک پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کو جواب دینے کا اختیار پاک افواج کو دے کر راست اور درست اقدام کیا ہے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے بھارت کی جارحیت کا ایسا جواب دیا گیا ہے کہ بھارت یہ زخم مدتوں یاد رکھے گا قبل ازیں سینئر جرنلسٹ عمرفاروق نے اپنے یو ٹیوب چینل جس کالنک @ umarfarooqofficials ہے پر اپنے وی لاگ میں کہا کہ پاکستانی شاہینوں نے بھارت کا غرور رافیل طیارے بھی معمولی مچھروں کی طرح مار گراے ہیں سینئر جرنلسٹ عمرفاروق کے اس وی لاگ کو پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کی طرف سے غیر معمولی پذیرائی ملی ہے آپ بھی یہ یو ٹیوب چینل umarfarooqofficials کو سبسکرائب کرکے اور یہ وڈیو اپنے احباب میں شئر کر کے پاکستانی قوم کی یکجہتی اور بھارت کے خلاف اپنے عزم مصمم کی تجدید کرتے سکتے ہیں







































Visit Today : 408
Visit Yesterday : 369
This Month : 11614
This Year : 59450
Total Visit : 164438
Hits Today : 13457
Total Hits : 823555
Who's Online : 5





















