طاقتور اور کرپٹ مافیا معاشرے میں مجبور اور بے آسرا شہریوں کا استحصال کررہا ہے،،انصاف کی فراہمی کیلئے مشترکہ جدو جہد ہمارا فرض ہے: کنزیومر رائٹس فورم،ہیلپرزبزنس فورم و قومی امن کمیٹی پاکستان
ملتان (صفدربخاری سے) معاشرتی بے حسی اور عدم توجہی کے شکار طبقوں کیلئے انصاف کی فراہمی کیلئے مشترکہ جدو جہد ہمارا فرض ہے ان خیالات کا اظہار کنزیومر رائٹس فورم کے صدر ملک قسورعںاس گرا ایڈوکیٹ ، چیف کوآرڈینیٹر ہیلپرزبزنس فورم ، قومی اس امن کمیٹی پاکستان غضنفرملک اور کلب عابد خان نے معروف قانون دان رانا محمد تنویر کے لاء چیمبر کی افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا لا قانونیت اور کرپشن کے خاتمہ کیلئے بحثیت پاکستانی مثبت فعال کردار ادا کرنا ہوگا اس دوران معروف قانون دان رانا محمد تنویر نے کہا طاقتور اور کرپٹ مافیا معاشرے میں ہر سطح پر مجبور اور بے آسرا شہریوں کا استحصال کررہا ہے کرپشن اور ناانصافیوں سے نجات کیلئے ھم معاشرے کی آواز بن کر شہریوں کی خدمت کریں گے اس دوران وفد نے رانا محمد تنویر ایڈووکیٹ کو لاء چیمبر کے افتتاح کے حوالہ سے گلدستہ پیش کیا۔






































Visit Today : 382
Visit Yesterday : 369
This Month : 11588
This Year : 59424
Total Visit : 164412
Hits Today : 13186
Total Hits : 823284
Who's Online : 1





















