ملتان کے پہلے3روزہ انویٹیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد،،،پاکستان کے ممتاز کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی، آمنہ علی قیوم اور میکائل علی کی شرکت
bbc news urdu نے Friday، 2 May 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) ڈی ایچ اےملتان نے 28 سے 30 اپریل 2025 تک اپنے پہلے انویٹیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے ممتاز کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی، آمنہ علی قیوم اور میکائل علی نے شرکت کی۔ٹورنامنٹ میں مختلف کیٹیگریز شامل تھیں، جن میں انڈر 18 کیٹیگری، مینز کیٹیگری، ویمنز کیٹیگری اور سنیرز کیٹیگری پاکستان ٹینس فیڈریشن کے آفیشلز بھی شامل تھے۔پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان نے اس شاندار ٹورنامنٹ کی کامیابی کو سراہتے ہوئے اسے کھیلوں کے فروغ اور ملتان میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان نے مستقبل میں بھی کھیلوں کی ترویج اور نوجوانوں کے لیے صحت مند مواقع فراہم کرنے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھنے کا عزم کیا۔.
ٹیگز:-







































Visit Today : 407
Visit Yesterday : 369
This Month : 11613
This Year : 59449
Total Visit : 164437
Hits Today : 13451
Total Hits : 823549
Who's Online : 3





















