مزدوروں کا عالمی دن،،،محنت کش اللہ کےدوست ہیں ، دین اسلام نےمحنت کوعظمت کادرجہ دیاہے: محمدحامدخان
bbc news urdu نے Wednesday، 30 April 2025 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے)مسلم لیگ(ن)سابق چیف کواڈینٹرلیبرڈیپاٹمنٹ پنجاب محمدحامدخان نےکہاہےکہ محنت کش اللہ کےدوست ہےدین اسلام نےمحنت کوعظمت کادرجہ دیاہے۔محنت کش طبقہ پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ”یکم مئی کا دن ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے کہ ہم مزدوروں کے استحصال کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ صرف تقریروں اور وعدوں تک محدود نہ رہیں بلکہ عملی اقدامات کریں تاکہ مزدوروں کو بہتر اجرت، محفوظ ماحول، اور بنیادی سہولیات میسر آ سکیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 56
Visit Yesterday : 445
This Month : 11707
This Year : 59543
Total Visit : 164531
Hits Today : 218
Total Hits : 824220
Who's Online : 5





















