ملتان : عہد آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصی ہاشمی نے یوم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ مزدوروں کا عالمی دن ہر سال تو منایا جاتا ہے لیکن آج تک مزدوروں کو ان کے بنیادی حقوق میسر نہیں ہوئے نہ ہی کم از کم اجرت پر عمل درآمد ہوتا ہے نہ ہی ان کو صحت جیسی سہولت میسر ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ یوم مئی پر مزدوروں کو ان کے بنیادی حقوق کا اعلان کرے