ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کتاب میلے کا انعقاد،،میڈیا اونرز سوسائٹی کے صدر سینیئر جرنلسٹ عمر فاروق کو ڈاکٹر محمد رمضان وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان نے یونیورسٹی کی سالانہ رپورٹ پیش کی
bbc news urdu نے Wednesday، 23 April 2025 کو شائع کیا.
ملتان: میڈیا اونرز سوسائٹی کے صدر سینیئر جرنلسٹ عمر فاروق کو ڈاکٹر محمد رمضان وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان نے یونیورسٹی کی سالانہ رپورٹ پیش کی اس ملاقات میں ہائر ایجوکیشن کو درپیش چیلنجز پر بھی پر مغز اور جامع گفتگو ہوئی قبل ازیں ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں نامور پبلشرز نے شرکت کی اس موقع پر ایمرسن یونیورسٹی کے طلباء اساتذہ کے علاوہ عام شہریوں نے بھی کتاب اور علم دوستی کا ثبوت دیتے ہوے بڑی تعداد میں نمایاں ڈسکاؤنٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بڑی تعداد میں کتابیں خریدئیں سماجی حلقوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے ڈاکٹر محمد رمضان وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی کو انکی انتھک محنت اور پوری لگن سے ایمرسن یونیورسٹی کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کرنے ہر خراج تحسین پیش کیا
ٹیگز:-





































Visit Today : 136
Visit Yesterday : 445
This Month : 11787
This Year : 59623
Total Visit : 164611
Hits Today : 609
Total Hits : 824611
Who's Online : 11





















