ضلع ملتان کے سکول ایلومنیائی کے اعزاز میں 23اپریل صبح دس بجے ملتان ٹی ھاوس میں مادر علمی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہو گی ،مہمان خصوصی کمشنر ملتان ہوں گے: ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ
bbc news urdu نے Tuesday، 22 April 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹر کٹ ایجوکیشن اٹھارٹی ملتا ن ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیمی وژن کی روشنی،وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات اورسیکرٹری تعلیم پنجاب خالد نذیر وٹوکی ہدایات پر ضلع ملتان کے سکول ایلومنیائی کے اعزاز میں آج 23اپریل صبح دس بجے ملتان ٹی ھاوس میں مادر علمی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی کمشنر ملتان عامر کریم خان ہوں گے۔ مادر علمی ایورڈ کی تقریب میں ضلع ملتان کے 25سر کاری سکولوں کے ایلو منیائی اور ہیڈ ماسٹرز شریک ہوں گے۔تقریب کے میز بان ڈپٹی کمشنر ملتان سید محمد علی بخاری ہوں گے۔جبکہ آرگنائز نگ کمیٹی میں فوکل پرسن منور حسین کمال، ڈاکٹر عا لیہ نہگت،اسلم خان ْقیصرانی، میاں منیر احمد اور محبوب اشرف شامل ہوں گے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 136
Visit Yesterday : 445
This Month : 11787
This Year : 59623
Total Visit : 164611
Hits Today : 606
Total Hits : 824608
Who's Online : 11





















