سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،، 4 خوارج ہلاک: آئی ایس پی آر
bbc news urdu نے Thursday، 17 April 2025 کو شائع کیا.
راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 4 خوارج ہلاک کردیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے۔ شہید 23 سالہ سپاہی کا تعلق اٹک سے تھا۔آپریشن علاقہ مڈی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر انداز میں کارروائی کی، ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج علاقے میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 137
Visit Yesterday : 445
This Month : 11787
This Year : 59624
Total Visit : 164612
Hits Today : 616
Total Hits : 824618
Who's Online : 12





















