اسرائیل اور امریکہ کی فلسطینوں پر ظلم وبریریت،،، مسلم حکمران اس ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں:رانا محمد اصغر
bbc news urdu نے Saturday، 12 April 2025 کو شائع کیا.
ملتان: آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن جنوبی پنجاب کے صدررانا محمد اصغرنے نہتے فلسطینوں پر شدید بمباری شہادتوں اور مسلم امہ کی خاموشی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ نے فلسطینوں پر ظلم وبریریت کی نئی داستان رقم کر دی ہے جبکہ ہمارے مسلم حکمران اس ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اسرائیل امریکہ کی آشیر باد پر مظلوم فلسطینوں کو شہید کر رہا ہے اور معصوم بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے جبکہ ہسپتالوں اور سکولوں پر بھی بمباری کی جا رہی ہے ہم اس ظلم وستم کی بھر پور مذمت کرتے ہیں پاکستانی عوام فلسطینوں کے اس دکھ اور در د کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے ہم تمام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہیں اقوام متحدہ اور تمام مسلم حکمرانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف کاروائی کی جائے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 464
Visit Yesterday : 445
This Month : 12115
This Year : 59951
Total Visit : 164939
Hits Today : 3654
Total Hits : 827656
Who's Online : 14





















