بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کورونا وائرس کا شکار
www.bbcnewshd.com نے Friday، 7 January 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر پھیلنے کے بعد تیزی سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مشہور فنکار بھی اس جان لیوا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔حال ہی میں بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیاہے۔ سوارا بھاسکر نے یہ خبر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 5 جنوری کو ان میں کورونا کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ بعد ازاں ٹیسٹ کروانے کے بعد ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 284
Visit Yesterday : 536
This Month : 820
This Year : 64539
Total Visit : 169527
Hits Today : 3045
Total Hits : 878757
Who's Online : 19




















