پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کی آپس میں لڑائی ،، شاہد خٹک اور شیریار افریدی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ: ذرائع
bbc news urdu نے Wednesday، 9 April 2025 کو شائع کیا.
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کی آپس میں لڑائی ہوگئی جب کہ پارلیمانی پارٹی ارکان کی موجودگی میں شاہد خٹک اور شیریار افریدی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ شاہد خٹک خیبر پختونخواہ معدنیات قانون سازی کا دفاع رہے تھے، شہریار افریدی نے اپنا نقطہ نظر پارلمانی رہنماؤں کے سامنے پیش کیا۔ زرائع کے مطابق شاہد خٹک نے کہا کہ اپ لوگ دہرا معیار رکھتے ہیں علی امین کے سامنے بھی یہی باتیں کریں، یہاں موقف دے رہے ہیں علی امین کے سامنے بھی معاملات کو رکھیں وہاں تو خاموشی رہتے ہے۔ ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی نے کہا کہ آپ نام لو، کون خاموش رہتا ہے اور کس کا دہرا معیار ہے ، آپ ہی ہیں جو ایسا انداز اپناتے ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 464
Visit Yesterday : 445
This Month : 12115
This Year : 59951
Total Visit : 164939
Hits Today : 3656
Total Hits : 827658
Who's Online : 14





















