غازی یونین اورمزدر یونین لیبر علمدار یونین کا مشترکہ اجلاس ،، صدارت ملک اسحاق بشیر نے کی
ملتان: غازی یونین اورمزدر یونین لیبر علمدار یونین کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت سوا پنجاب ملک اسحاق بشیر اجلاس خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری غضنفر عباس بھاٹی نے کہاکہ واسا میں جس رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت پی ار او کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن لگایا گیا ہے یہ اس بوگس بھارتی اور تعیناتی کا کا نتیجہ ہے کہ واسا میں من گھڑت پیڈ خبریں لگوائی جا رہی ہیں جب تک راسامیں اس پی ار او کا سدباب نہیں کیا جائے گا واسا میں امن ہونا ناممکن ہو چکا ہے اور یہ پی ار او ادارہ ھذا کہ ہیڈ کو اور غلط قسم کی رپورٹنگ دے کر ادارہ کو بد امنی کی جانب دھکیل رہا ہے واسا ملتان کے لیے ایک نعمت سے کم نہ ائے لیکن پی ار او جیسا شرارتی اور بدگماش کی موجودگی میں واسا افیسران اور ملازمین واسا اپس میں جھگڑتے رہیں گے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر سیوا پنجاب ملک اسحاق بشیر نے کہا ایک مقامی اخبار نے جو من گھڑت خبریں لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ائندہ چند روز اس کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک صاحب نے کہا بذریعہ اخبار سابق ڈائریکٹر جنرل ممتاز احمد قریشی صاحب کے خلاف جو ہرزہ سرائی کی جا رہی ہے ہم اس کی بھی بھرپور مذمت کرتے ہیں وہ ایک بزرگ ریٹائر افیسر ہیں ان کے خلاف ائے دن جھوٹے اور من گھڑت خبریں لگوا کر اپنی سیاسی دکانداری کو چمکانے کے مترادف ہے جب کہ وہ اس قسم کی سازشوں سے لاعلم ہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو مخدوم ارسلان اختر نے کہا حالیہ دنوں میں اس دو نمبر ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے جو لیٹر لکھ کر ذاتی خواہش کا اظہار کیا ہے اس کا جواب کنوینیر جناب ڈائریکٹر انجینیر نگ نے منہ توڑ کر جواب دیا ہے اس کو شرم انی چاہیے کہ واسا میں ملازمین کا پرموشن ہی حق ہوتا ہے جسے پی ار او صاحب چند شر پسند لوگوں کی خواہش کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے سرانجام دے رہے ہیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہر عمر حیات ہراج نے کہا جیلی ڈرائیونگ لائسنس کے بارے میں جو خبریں لگوا کر میری کردار کشی کی جا رہی ہے میں اس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور ساتھ یہ بھی یقین دلاتا ہہو کہ میں واسا میں بطور سی بی اے یونین عرصہ 10 سال سے بطور جنرل سیکرٹری اپنے فرائض انجام دے رہا ہوں میں واسا جتنے بوگس کام ہوئے ہیں ان سے بخوبی واقف ہوں اگر اس طریقے سے میرے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی تو میں منہ کھولنے سے باز نہ او گا اور پھر واسا میں جنگ وجدل ہوگی اس موقع افیسران بالا سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ واسا ملتان کی جانب توجہ دیں واسا پنجاب کی علی اتھارٹی بنتے ہی واسا میں بہو چال اگیا ہے اور ایک گروہ جو افیسران کے نام پر عیدی اکٹھا کرتا رہا ہے اور کہتا رہا ہے کہ ہم نے یہ رقم افیسران بالا کو بھجوانی ہے اور وہ گروپ واسا میں ٹرانسفر پوسٹنگ کی سودے بازی میں مصروف عمل ہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہری اشرف نے کہا کہ ہم مقامی اخبارات جو واسا پی ار او کی طرف سے دی گئی جھوٹی خبریں لگا رہا ہے اگر یہ مقامی اخبار کے نام نہاد صحافیوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو مجبورا ہمیں راستہ اقدام کرنا ہوگا اور ان کے خلاف قانونی کاروائی لائحہ عمل میں لائی جا رہی ہے سرپرست غازی یونین ہراج گروپ ملک منیرھانس نے کہا ہم مقامی اخبارات جو خبریں لگا رہا ھے اس سے اچھی طرح اشنا ہیں میں انہیں تنبیہ کرتا ہوں کہ اس متبرک پیشہ کو بدنام نہ کرے ہم اچھی طرح ان پیش ور حضرات کو جانتے ہیں جن کے خلاف ہم قانونی کاروائی ئی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اجلاس اخر میں جناب چیئرمین ہدایت اللہ خان غازی یونین اور ہراج گروپ نے دعا کرائی اجلاس میں عہدے داران غازی یونین مزدوری علمدار یرنین سیوا پنجاب کے علاوہ ملازمین کی کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں مخدوم شیراز ملک محمد رمضان اوبھایا مہر عمر حیات ہراج مخدوم ارسلان اختر یونس صدیقی اسلم نرگانہ قاری خورشید فلک شیر مہوٹہ ملک اللہ بخش مہوٹہ ملک اللہ بخش کھوکھر ملک منیر ہانس ملک جعفر ہانس حمزہ بٹ عادل راجپوت صدر لیبر علمدار عدنان نور الطاف جٹ استاد سرور سلیم ڈرائیور اکمل ونس خضر وینس تقی شاہ محمد ادریس عابدڈوگر راناشکیل مظہر شاہ قمر الزماں راؤ وسیم محمد اسلم محمود حیدر علی رضانے بھی خطاب کیا۔





































Visit Today : 474
Visit Yesterday : 445
This Month : 12125
This Year : 59961
Total Visit : 164949
Hits Today : 3913
Total Hits : 827915
Who's Online : 2





















