سوئی سدرن کی جانب سے عید الفطر پرگیس کا شیڈول جاری
bbc news urdu نے Sunday، 30 March 2025 کو شائع کیا.
کراچی: عید الفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے عید کیلئے گیس کے تمام والوز فل پریشر سے آن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن رات 12 بجےتک گیس دستیاب ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ چاند رات کو بھی رات 12 بجے تک گیس دینےکا شیڈول طےکر لیا گیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 474
Visit Yesterday : 445
This Month : 12125
This Year : 59961
Total Visit : 164949
Hits Today : 3907
Total Hits : 827909
Who's Online : 2





















