ملتان: قومی امن کمیٹی پاکستان کے مرکزی راہنماء خواجہ دلشاد احمد ، غضنفرملک ، حافظ محمد رمضان ، خواجہ علی احمد، حاجی محمد شکیل، محمد صاڈق، ربیع احمد ودیگر جامع مسجدرضائےحبیب اندرون دہلی گیٹ میں شب قدر اور ختم قرآن کے حوالہ سے منعقدہ تقریب کے دوران گروپ فوٹو