ملتان: صاحبزادہ محمد ظفر مہاروی انچارج رجسٹری برانچ ملتان نہایت ہی نیک اور فرض شناس آفیسر ہیں محکمہ میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے محکمہ میں نظم و ضبط اور فرض شناسی آپ کا خاصہ ہے رجسٹری برانچ ملتان میں آپ کی تعیناتی نیک شگون ثابت ہوئی ہے صحافیوں سے گفتگو میں ظفر صاحب کا کہنا تھا کہ میں اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے کام کو احسن طریقے سے سر انجام دوں گا جس سے محکمے کا وقار مزید بلند ہو گا انشاءاللہ