ملتان ، سینیٹر ملک صلاح الدین ڈوگر (مرحوم) کی اہلیہ وزیر مملکت برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگرکی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں ،نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،مرحومہ کی قرآن خوانی 23دسمبر بروز جمعرات ادا کی جائے گی
bbc news urdu نے Tuesday، 21 December 2021 کو شائع کیا.
ملتان ( صفدربخاری سے ) سینیٹر ملک صلاح الدین ڈوگر (مرحوم) کی اہلیہ وزیر مملکت برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگرصاحب ، سٹی صدر پی ٹی آئی ملتان ملک عدنان ڈوگر صاحب اور بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر صاحب کی والدہ
محترمہ بقضائے الہی انتقال فرما گئیں ہیں. مرحومہ کا نماز جنازہ 21 دسمبر بروز منگل بوقت 3:00 بجے دوپہر ملک صلاح الدین ڈوگر پارک ڈیرہ اڈا میں ادا کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی اورشہر اولیاؒ کی اہم شخصیات نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کی قرآن خوانی بروز جمعرات دوپہر 12 بجے شروع ہوگی، ٹھیک 3
بجے دُعا ہوگی۔
بجے دُعا ہوگی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 214
Visit Yesterday : 497
This Month : 1247
This Year : 64966
Total Visit : 169954
Hits Today : 2644
Total Hits : 884720
Who's Online : 8





















