ڈیرہ غازی خان (عدنان مستوئی) پیارے دوست حاجی عبدالغفار خان لنگاہ کیطرف سردار عبدالقادر خان کھوسہ اور وائس چیئرمین اتحاد صدر جنوبی پنجاب ملک شوکت کوریہ کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا جس میں سٹی پریس کلب کے صدر مظہر خان چانڈیہ حافظ محمود کھوسہ محمد بخش پٹھان محمد بخش گھلو اکرام خان کھوسہ حاجی اللہ بخش بھٹی رانا عاشق سردار اجمل خان گشکوری اور ملک شوکت علی کوریہ کے پورے گروپ نے شرکت کی