آسٹریلیا کے اسکول میں حادثہ، 4 بچے ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 16 December 2021 کو شائع کیا.
کینبرا: آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے اسکول میں باؤنسی کاسل ہوا میں معلق ہونے سے 4 بچے ہلاک اور5شدید زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے ایک پرائمری اسکول میں باؤنسی کاسل تیز ہواؤں کے باعث زمین سے 10 میٹراوپراٹھ گیا جس کے نتیجے میں4 بچے ہلاک اور5 شدید زخمی ہوگئے۔باؤنسی کاسل اسکول میں سال کے اختتام پرہونے والی تقریبات کے سلسلے میں لایا گیا تھا۔آسٹریلیوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے حادثے پر دکھ اورمتاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 579
This Month : 4675
This Year : 68394
Total Visit : 173382
Hits Today : 7274
Total Hits : 945079
Who's Online : 5





















