اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء اللّٰہ مستی خیل کوسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےمعطل کردیا
bbc news urdu نے Saturday، 22 June 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء اللّٰہ مستی خیل کوسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معطل کردیا۔ ثناء اللّٰہ مستی خیل کو موجودہ بجٹ سیشن کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ثناء اللّٰہ مستی کی معطلی کی قرارداد پیش کی۔ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ اس واقعے کی کیسے مذمت کروں۔یاد رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے رکن اسمبلی ثناء اللّٰہ مستی خیل کے قابل اعتراض بیان پر ہنگامہ ہوگیا تھا، ثناء اللّٰہ مستی خیل نے خواجہ آصف کو مخاطب کرکے نازیبا الفاظ ادا کیے۔حکومتی خواتین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ ثناء اللّٰہ مستی خیل کو مکمل سیشن کے لیے معطل کیا جائے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 513
This Month : 14736
This Year : 62572
Total Visit : 167560
Hits Today : 5642
Total Hits : 862007
Who's Online : 11





















