بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا
bbc news urdu نے Friday، 21 June 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد:نئے مالی سال کیلئے بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔بلوچستان کے بجٹ میں گریڈ ایک سے16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی تجویز شامل ہے، گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہ 20 فیصد اضافے کی تجویز بجٹ کا حصہ ہے۔ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 513
This Month : 14736
This Year : 62572
Total Visit : 167560
Hits Today : 5673
Total Hits : 862038
Who's Online : 8





















