پاکستان آرمی ایوی ایشن کا سکردو میں کامیاب ریسکیو آپریشن
bbc news urdu نے Sunday، 16 June 2024 کو شائع کیا.
سکردو: سکردو میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کی جانب سے کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ سکردو میں پھنسی اسٹونین کوہ پیما کو پاکستان آرمی ایوی ایشن نے بحفاظت ریسکیو کر لیا، کوہ پیمائی کے دوران اسٹونین کوہ پیما ساما میری کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔ پاکستان آرمی ایوی ایشن کی جانب سے ریسکیو کرنے کے بعد اسٹونین کوہ پیما کو طبی امداد کیلئے سکردو منتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 514
Visit Yesterday : 513
This Month : 14737
This Year : 62573
Total Visit : 167561
Hits Today : 5678
Total Hits : 862044
Who's Online : 9





















