حکومت کا صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی بحالی کا اعلان
bbc news urdu نے Wednesday، 12 June 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا ہے۔وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے دوران صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کی بحالی کا اعلان بھی کیا۔محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 5 ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ہیلتھ انشورنس ہوگی۔انہوں نے مزید بتایا کہ دوسرے مرحلے میں 10ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو صحت کا بنیادی حق فراہم کریں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 513
This Month : 14736
This Year : 62572
Total Visit : 167560
Hits Today : 5657
Total Hits : 862022
Who's Online : 10





















