صوبہ پنجاب کا بجٹ 13 جون بروز جمعرات دوپہر 2 بجے پیش کیا جائے گا
bbc news urdu نے Tuesday، 11 June 2024 کو شائع کیا.
لاہور:صوبہ پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لئے ایوان کااجلاس 13 جون کو طلب کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے 13 جون کا دن بجٹ اجلاس کے لئے مختص کر دیا۔رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 11ویں اجلاس میں بجٹ 13 جون بروز جمعرات دوپہر 2 بجے پیش کیا جائے گا۔اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ بجٹ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 513
This Month : 14736
This Year : 62572
Total Visit : 167560
Hits Today : 5636
Total Hits : 862001
Who's Online : 11





















