ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم احمد سندھو کی عوام دوست پالیسی،،،ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کے نان آفیشل ممبران کی جانب سے گلدستہ پیش کیا گیا
bbc news urdu نے Tuesday، 11 June 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کے نان آفیشل ممبران غضنفرملک ، یاسمین خاکوانی اور کلب عابد خان نے کہا ہے شہریوں کو صارف حقوق اور قانون بارے باشعور کرنے اور صارف قوانین پر عملدرآمد کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم احمد سندھو کی خصوصی دلچسپی عوام دوست پالیسی ہے شہریوں کو میعاری اور ارزاں اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے سلسلہ میں کنزیومر پروٹیکشن کونسل اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے کردار کو فعال بنانے کی حکمت عملی قابل ستائش وتحسین ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کی میٹنگ کےدوران چیئرمین کونسل/ڈپٹی کمشنر کی ملتان تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا اس دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر DCPCملتان ثاقف راحیل خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر محمد اقبال بھی ھمراہ شریک تھے ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 513
This Month : 14736
This Year : 62572
Total Visit : 167560
Hits Today : 5641
Total Hits : 862007
Who's Online : 11





















