سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع
bbc news urdu نے Monday، 10 June 2024 کو شائع کیا.
لاہور: اے ٹی سی لاہور نے 8 مقدمات میں سابق وزیرخارجہ اورتحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)کے جج خالد ارشد نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔دوران سماعت عدالت میں پولیس نے مؤقف اپنایا کہ شاہ محمود قریشی کا موبائل فون ریکور کرنا مقصود ہے۔شاہ محمود قریشی کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں موبائل فون لے لیا گیا تھا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 513
This Month : 14736
This Year : 62572
Total Visit : 167560
Hits Today : 5657
Total Hits : 862022
Who's Online : 10





















