پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا،عید الضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی
bbc news urdu نے Friday، 7 June 2024 کو شائع کیا.
کراچی : مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔عید الضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ابوالخیر آزاد نے پریس کانفرنس میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا،کہا کہ آج ذوالحجہ 1445 ہجری کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے میری زیر صدارت ہوا،اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں منعقد ہوا،جس میں مرکزی کمیٹی ارکان اور زونل کمیٹی کے ارکان شامل ہوئے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 513
Visit Yesterday : 513
This Month : 14736
This Year : 62572
Total Visit : 167560
Hits Today : 5638
Total Hits : 862003
Who's Online : 11





















