سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ ہفتہ 15 جون کو ہوگا
bbc news urdu نے Friday، 7 June 2024 کو شائع کیا.
ریاض : سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔ عرب ویب سائٹ گلف نیوز کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم عرفہ ہفتہ 15 جون جبکہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 8 جون اور عیدالاضحٰی 17 جون کو ہوگی۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 72
Visit Yesterday : 541
This Month : 14835
This Year : 62671
Total Visit : 167660
Hits Today : 144
Total Hits : 862327
Who's Online : 9





















