پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
bbc news urdu نے Sunday، 26 May 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔ اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مختلف مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کے روز لاہور سے جے آئی ٹی نے اڈیالہ جیل آکر شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش کیا تھا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 65
Visit Yesterday : 541
This Month : 14829
This Year : 62665
Total Visit : 167653
Hits Today : 115
Total Hits : 862298
Who's Online : 6





















