عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج
bbc news urdu نے Thursday، 23 May 2024 کو شائع کیا.
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کی درخواست عدالتی دائرہ اختیار میں نہ ہونے پر خارج کی گئی،چیف جسٹس بلوچستان جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ یاد رہے کہ وکیل امان اللہ کنرانی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست دائر کی تھی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 287
Visit Yesterday : 541
This Month : 15051
This Year : 62887
Total Visit : 167875
Hits Today : 605
Total Hits : 862788
Who's Online : 4





















