چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
bbc news urdu نے Wednesday، 22 May 2024 کو شائع کیا.
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق تمام کیسز میں رہائی ملنے کے بعد چودھری پرویز الہٰی کو رہا کیا گیا۔پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوکر ظہور الہی پیلس پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظورکی تھی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 437
Visit Yesterday : 541
This Month : 15201
This Year : 63037
Total Visit : 168025
Hits Today : 1419
Total Hits : 863602
Who's Online : 7





















